جالینوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جالینوس
(لاطینی میں: Claudius Galenus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Claudius Galenus (1906) - Veloso Salgado.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2ویں صدی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرگامون[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3ویں صدی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرگامون  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ البینوس  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبی مصنف،  جراح،  ماہر حیاتیات،  ماہر اعصابیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب،  تشریح  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونان کا طبیب اور فلسفی۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق، صرف و نحو، اخلاقیات، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — عنوان : Galenus — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru
  3. https://thesaurus.cerl.org/cgi-bin/record.pl?rid=cnp01235003
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119039184 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ