جامعات میں داخلہ کے امتحان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیا کی بیشتر جامعہات میں داخلہ کے معیاری امتحان رائج ہیں۔ ان کا مقصد امیدواروں کی ذہنی صلاحیت اور استعداد کا اندازہ لگانا ہوتا ہے۔

فہرست بلحاظ ملک[ترمیم]

پاکستان[ترمیم]

پاکستان میں بارھویں جماعت کے بعد جامعات میں داخلہ ہوتا ہے۔ 1990ء؟؟ تک مختلف تحصیلوں اور صوبوں کے معیاری "بورڈ" کے امتحانات کے نتائج کے مطابق جامعات میں داخلہ ملتا تھا۔ "بورڈوں" کی تعداد بڑھ جانے کے بعد یہ محسوس کیا جانے لگا کہ داخلہ کے لیے یکساں معیار اپنانے کی ضرورت ہے۔ اس لیے جامعات نے داخلہ کے لیے اپنے امتحانات لینے کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کا آغاز پنجاب میں شہباز شریف کی حکومت نے کیا۔ امتحانات کی کچھ مثالیں:

  • قومی استعدادی آزمائش ہندسہ جامعات میں داخلہ کا امتحان ہے۔