جامعہ زقازیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامعة الزقازيق سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جامعہ زقازیق
قسم عوامی جامعہ
قیام 1974؛ 45 برس قبل (1974)
Khaled Abd ElBary
مقام محافظہ الشرقیہ، مصر
کیمپس زقازیق، محافظہ الشرقیہ
ویب سائٹ www.zu.edu.eg

جامعة الزقازيق مصر کے شہر زقازیق میں ایک یونیورسٹی ہے۔ یہ محافظہ الشرقیہ میں واقع ہے۔ مصر کے سابق صدر محمد مرسی یہیں 1985ء تا 2010ء تدریسی تدریسی انجام دیتے رہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mertz, Ed (25 جون 2012)۔ "Egyptian President-Elect Has Ties To USC, CSUN"۔ KNX (CBS News)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2013۔
  2. Katherine Jane O'Neill (12 اپریل 2013)۔ "How Morsi's English 'destroyed' his US students"۔ Saudi Gazette۔ مورخہ 1 اکتوبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔