جامعہ اوکسفرڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامعہ آکسفورڈ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اوکسفرڈ University of Oxford
Oxford-University-Circlet.svg
جامعہ کا نشانیہ
لاطینی: Universitas Oxoniensis
شعارDominus Illuminatio Mea (لاطینی زبان)
اردو میں شعار
میرا خدا میرے لیے روشنی (ہدایت کا ذریعہ) ہے
انڈومنٹ£ 4.03 بلین(inc. colleges)[1][2]
چانسلرThe Rt. Hon. Lord Patten of Barnes
وائس چانسلرانڈریو ہملٹن[3]
طلبہ22,116[4]
انڈر گریجویٹ11,772[4]
پوسٹ گریجویٹ9,850[4]
دیگر طلبہ
494[4]
مقاماوکسفرڈ، انگلینڈ، برطانیہ
رنگ     Oxford Blue[5]
کسرتی کھیلیںThe Sporting Blue
وابستگیاںIARU
Russell Group
Europaeum
EUA
G5
LERU
ویب سائٹox.ac.uk
University of Oxford.svg

اوکسفرڈ (University of Oxford) دریائے آکس کے کنارے، انگلستان کا ایک شہر ہے۔ اس کے معنی (دریائے آکس کا گھاٹ) کے ہیں۔ اس جگہ انگلستان کا مشہور اور قدیم دار العلوم واقع ہے۔ اس کی بنیاد قدیم زمانے میں رکھی گئی تھی۔ لیکن منظم تدریس کا آغاز 1133ء سے ہوا جب پیرس کے رابرٹ پولین نے یہاں تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ اس نے یونیورسٹی کی صورت 1163ء میں اختیار کی۔ اس میں اٹھائیس کالج ہیں جن کی اقامت گاہیں بھی ہیں۔ لیکن تدریس کا تمام کالجوں کے مشترکہ لیکچروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ اورکالجوں کے ٹیوٹر اپنی اپنی اقامت گاہوں پر بھی تعلیمی رہنمائی کرتے ہیں۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی کی شہرہ آفاق بوڈیلین لائبریری دنیا بھر کی سب سے بڑی لائبریری ہے۔ اس کی مزید توسیع 1946ء میں جدید بوڈیلین لائبریری کی شکل میں ہوئی۔

ماضی کی امتیازی پالیسی[ترمیم]

اوکسفرڈ یونیورسٹی اور کیمبرج کے دروازے 1854 تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871 تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[6]

قابل ذکر سابق طلب[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Oxford University Financial Statements 2013"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 April 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Oxford University Colleges Financial Statements 2013" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 April 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. HAMILTON, Prof. Andrew David۔ Who's Who۔ A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت) (رکنیت درکار)
  4. ^ ا ب پ ت "Supplement (1) to No. 5049 – Student Numbers 2013" (PDF). Oxford University Gazette (Oxford: University of Oxford). 12 February 2013. http://www.ox.ac.uk/media/global/wwwoxacuk/localsites/gazette/documents/supplements2013-14/Student_Numbers_2013_-_(1)_to_No_5049.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 July 2014. 
  5. "The brand colour – Oxford blue"۔ Ox.ac.uk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 August 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلٰی مودودی، صفحہ نمبر 295