جامعہ الازہر غزہ
Appearance
قسم | عوامی |
---|---|
قیام | 1991[1] |
عمر کے اے میلاد[2] | |
تدریسی عملہ | 290[3] |
انڈر گریجویٹ | تقریبا 16,000[1] |
پوسٹ گریجویٹ | تقریبا 700[4] |
مقام | غزہ شہر، دولت فلسطین |
وابستگیاں | UNIMED |
ویب سائٹ | www |
فائل:Al-Azhar Logo.png |
جامعہ الازہر غزہ (انگریزی: Al-Azhar University – Gaza) (عربی: جامعة الأزهر بغزة) ایک فلسطینی، عوامی، غیر منافع بخش اور آزاد اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے۔ انتفاضہ اول کے دوران، فلسطینی رہنما یاسر عرفات نے ستمبر 1991ء میں ایک فلسطینی قومی یونیورسٹی کے قیام کا فرمان جاری کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Welcome To AUG"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 06 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016
- ↑ "President's Greetings"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 06 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2023
- ↑ "Academic Staff"۔ AL-Azhar University, Gaza۔ 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016
- ↑ "Welcome To Postgraduate Studies"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016