جامعہ الحبیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ الحبیب Jamia Al Habib
جامعہ الحبیب
Jamia Al Habib.jpg
قیام15 جون 1987ء/ 17 شوال 1408ھ
الحاقسنی اسلام
انڈومنٹعوامی امداد
چانسلرخواجہ عالم محمد اشرف لالہ پاک
وائس چانسلرصاحبزادہ پیر سردار احمد عالم قادری
مقامکھریپڑ شریف، ، پاکستان
کیمپسضلع قصور
وابستگیاںخود مختار ( عوامی امدادی ادارہ )۔
ویب سائٹ[1]

جامعہ الحبيب کھریپڑ شریف چونیاں روڈ حبیب آباد، تحصیل پتوکی، ضلع قصور یہ آستانہ کھریپڑ شریف کے نام سے بھی معروف ہے [1]

قیام[ترمیم]

جامعہ کا قیام 17 شوال 1408ھ بمطابق 15 جون 1987ء کو خواجہ عالم سائیں محمد اشرف المعروف لالا پاک کے دست مبارک سے ہوا

موسس[ترمیم]

اس جامعہ کے مؤسس اعلیٰ خواجہ عالم محمد اشرف المعروف لالہ پاک ہیں۔اور یہ یادگار ہے خواجہ سائیں محمد عظیم قادری کی جو بانی ہیں سلسلہ عالیہ قطبیہ قادر یہ خانقاہ کھریپڑ شریف کےیہ جامعہ صاحبزادہ پیر سردار احمد عالم قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قطبیہ قادریہ کی زیر سرپرستی علم کی روشنی پھیلا رہا ہے

تفصیل[ترمیم]

اس ادارے کا نام جامعہ الحبیب رکھاگیا۔ جامعہ کا سربراہ ،کھرپیڑ شریف کی عظیم خاناقاہ کا جانشین ہوتاہے۔ یہ جامعہ اہلسنت و جماعت فقہ حنفی شیخ عبدالحق محدث دہلوی اور اعلی حضرت امام احمد رضا بریلوی کےعقیدے پر عمل پیرا ہے

شعبہ جات[ترمیم]

جامعہ الحبيب جو علوم جدبدہ و قدیمیہ اور بہترین حفظ و تجوید کے ساتھ تربیت اساتذہ اور اصلاح علماء کا کردار بھی ادا کر رہا ہے۔ اس کی متعدد شاخیں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں مصروف کار طلباء اس جامع الحبيب کی خدمت دین اور قبول بارگاہ رب الہی و مصطفٰی کی ہے مثل نشانی ہے۔شعبہ جات مندرجہ ذیل ہیں

  • درس نظامی
  • شعبہ حفظ
  • شعبہ تجوید و قرأت
  • شعبہ عصری علوم
  • شعبہ تبلیغ دین

حوالہ جات[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]