مندرجات کا رخ کریں

جامعۃ الرشید کراچی

متناسقات: 24°50′44.74″N 67°9′55.17″E / 24.8457611°N 67.1653250°E / 24.8457611; 67.1653250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامعہ الرشید سے رجوع مکرر)
جامعتہ الرشید، کراچی
قسماسلامی جامعہ
قیام1977
بانیرشید احمد لدھیانوی
الحاق
ریکٹرمفتی عبد الرحیم
مقاماحسن آباد، کراچی، ، پاکستان
ویب سائٹwww.kulyatushariah.edu.pk

جامعتہ الرشید پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مشہور مدرسہ ہے۔ اس کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا تھا۔

تاریخ

[ترمیم]

جامعتہ الرشید کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا۔[1] اس کے 36 شعبے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب طارق اقبال (2019)۔ "مفتی رشید احمد لدھیانوی: حیات و خدمات"۔ اصول الدین۔ جامعہ کراچی: شعبہ اصول الدین۔ 3 (2): 100–105