جامعہ الرشید کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جامعہ الرشید کراچی کے علاقے معمار میں واقع ہے۔محمد یوسف لدھیانوی نے اس مدرسے کو بام عروج تک پہنچایا اور اپنی وفات کے وقت مولانا عبد الرحیم صاحب کو مدرسے کا چانسلر یا مہتمم بنایا