جامعہ الکرم
Jump to navigation
Jump to search
سلسلہ مضامین |
بریلوی تحریک |
---|
![]() |
|
ادارے بھارت
پاکستان
مملکت متحدہ |
جامعہ الکرم برطانیہ میں قائم ایک معروف مسلم تعلیمی ادارہ ہے جو اہلسنت حنفی مسلک کی ترجمانی کرتا ہے۔
بانی و مہتمم[ترمیم]
جامعہ الکرم کے بانی و مہتمم محمد امداد حسین پیرزادہ ہیں جنہوں اسے 1985ء میں قائم کیا
اہمیت[ترمیم]
یہ ادارہ برطانوی مسلمانوں کی تعلیمی اور سماجی ضروریات کو پورا کر رہا ہے جو علما کرام کوجدید دور، مغربی ثقافت کے چیلنجوں سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی روایات اور ثقافتی ورثہ کی حفاظت بھی کر رہ ہے۔[1]