جامعہ ام القری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ ام القری
جامعة أم القرى
Jāmiʿat ʾUmm Al-Qurā
Ummalqurauniversity.png
شعارHonored Education, Honored Place
قسمPublic
میزانیہSR 3.5 بلین (US$ ~900 ملین)
تدریسی عملہ
5,000+
انڈر گریجویٹ100,000+
پوسٹ گریجویٹ10,000+
مقاممکہ، المکہ علاقہ، سعودی عرب
کیمپسAbidiyyah (مکہ), Aziziyah (مکہ), Al-Zahir (مکہ), Al-Lith, Al-Qundufah, Jamoom
ویب سائٹWebsite

1949ء، (1369ھ) میں شاہ عبد العزیز نے کلیۃ الشریعہ کے نام سے مکہ مکرمہ میں ایک کالج اعلٰی تعلیم کے لیے پہلے ملکی ادارہ کے طور پر قائم کیا۔ یہ ادارہ ام القراء یونیورسٹی کی بنیاد بنا اور اب بھی اس یونیورسٹی کا سب سے مشہور کالج ہے۔ اس کے بعد بھی کافی اعلٰی تعلیمی ادارے بنتے رہے تاہم یہ کالج اور ام القری یونیورسٹی اسلامی تعلیمات اور سائنسی تعلیم کے شعبوں میں اپنی کارکردگی اور مکہ مکرمہ کے مقدس شہر میں ہونے کے باعث بہت مشہور ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]