جامعہ بغلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ بغلان
(پشتو) د بغلان پوهنتون
(دری) پوهنتون بغلان
مقامپلی خمری، بغلان، افغانستان

جامعہ بغلان (پشتو: د بغلان پوهنتون‎) افغانستان کے صوبہ بغلان میں واقع ہے۔ 1993ء میں یہ جامعہ حکیم ناصر خسرو کے نام سے قائم ہوئی تھی۔1998ء میں طالبان نے اسے نذر آتش کر دیا تھا۔ 2003ء میں اسے دربارہ تعمیر کیا گیا۔2007ء سے جامعہ حسن خلیل میں تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Baghlan Faculty. Afghan Higher Education portal