مندرجات کا رخ کریں

جامعہ بلخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ بلخ
(فارسی) دانشگاه بلخ
قیام1986
تدریسی عملہ
312[1]
طلبہ5,957[1]
مقاممزار شریف، ،  افغانستان
رنگسیاہ، سرخ اور سبز             
ویب سائٹhttp://ba.edu.af/en

جامعہ بلخ (فارسی: دانشگاه بلخ‎) افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں واقع ہے۔ جامعہ کی بنیاد 1886ء میں پڑی، اس میں 5،500 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، جامعہ کابل اور جامعہ لنگر ہار کے بعد یہ افغانستان کی تیسری بڑی جامعہ ہے۔ بڑی کلیات میں طب، سائنس، ادب، صحافت، ٹیکنالوجی، قانون اور معاشیات شامل ہیں۔[2][3]

جامعہ افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، نئی عمارت میں لیاقت علی خان انجینئری فیکلٹی کی تعمیرو ترویج کے حکومت پاکستان نے 10 ملین ڈالر کی رقم مہیا کی، جو 2012ء میں مکمل ہوا۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب www.mohe.gov.af - 2008 statistics
  2. Harsh Lessons at Balkh University
  3. UNHCR - RETURN Information Update
  4. "Pakistan grants $10m for Balkh University"۔ Pajhwok Afghan News۔ December 3, 2006۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2006 

بیرونی روابط

[ترمیم]