جامعہ خرطوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
University of Khartoum
جامعة الخرطوم
University of Khartoum logo.png
سابقہ نام
گورڈن میموریل کالج (1902-1951)
یونیورسٹی کالج خرطوم (1951-1956)
شعار الله - الحقيقة - الوطن - الإنسانية
Allah - al-Haqiqa - al-Watan - al-Insaniyya[1]
اردو میں شعار
God - Truth - Our Country - Humanity[1]
قسم عوامی جامعہ
قیام 1902
وائس چانسلر

Prof. Ahmed Mohamed Suleiman

preceded by Prof. ElSiddig Ahmed ElMustafa
مقام خرطوم (ریاست)، سوڈان
Campuses 5
ویب سائٹ www.uofk.edu

جامعہ خرطوم (عربی : جامعه الخرطوم) سوڈان کے شہر خرطوم میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ جامعہ خرطوم کو سوڈان کی قدیم اور عظیم ترین یونیورسٹی گردانا جاتا ہے۔ یہ افریقا اور شرق الاوسط کی معتبر ترین جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔جامعہ خرطوم کثیر الاحاطہ اور مخلوط نظام تعلیم کی حامل عوامی درسگاہ ہے۔جامعہ خرطوم کا قیام 1902 میں گورڈن میموریل کالج کے نام سے عمل میں لایا گیا تھا۔ سوڈان کی آزادی کے بعد یکم جولائی 1956ء کو اسے جامعہ خرطوم کر دیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "University Emblem"۔ U. of Khartoum۔ مورخہ 30 جون 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014۔
  2. Akec, John A. (14 February 2009) Why the university education still excites Sudanese? The Sudan Tribune, Comment and Analysis, Retrieved 21 August 2012