جامعہ زرعیہ فیصل آباد
Appearance
جامعہ زرعیہ فيصل آباد | |
![]() | |
(لاطینی: studio rusticarum Faisalabad) | |
سابقہ نام | پنجاب زرعی کالج و تحقیقاتی ادارہ لائل پور ( 1906 ) |
---|---|
شعار | Et ex omnibus virtutibus Universitatis brings, inter incapability (لاطینی) |
اردو میں شعار | یونیورسٹی نااہلی سمیت تمام تر صلاحیتوں کو سامنے لاتی ہے |
قسم | پبلک ریسرچ یونیورسٹی, لینڈ گرانٹ |
قیام | 1906 |
میزانیہ | 10 بلین روپیہ (2020-21) |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان (ستارہ امتیاز)[1] |
طلبہ | 29,000 (فروری 2019) |
مقام | فیصل آباد، ، پاکستان |
کیمپس | 2،550 ایکڑ (10.3 مربع کلومیٹر) ، شہری اور مضافاتی علاقہ |
رنگ | گہرا نیلا ، ہلکا نیلا ، سنہری پیلا |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل، فارمیسی کونسل آف پاکستان، جامعات انجمن دولت مشترکہ |
ویب سائٹ | uaf.edu.pk |
فیصل آباد میں قائم مشہورِ زمانہ جامعہ زرعیہ یا زرعی یونیورسٹی، پاکستان کی سب سے قدیم اور ایشیا کی سب سے بڑی اور اکلوتی زرعی جامعہ ہے، جس کی وجہ سے فیصل آباد شہر کو پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔
اس وقت جامعہ میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنس دان ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]جامعہ زرعیہ کا قیام 1906ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔[2]
کلیات جامعہ زرعیہ
[ترمیم]جامعہ زرعیہ میں سات کلیات ہیں جو کچھ یوں ہیں۔
- زراعت (Agriculture)
- علم (Science)
- معاشرتی علوم (Social Sciences)
- زرعی ہندسیات و ٹیکنالوجی (Agricultural Engineering & Technology)
- ویٹرنری سائنس (Veterinary Science)
- علم حیوانیات پروری (Animal Husbandry)
- غذا و غذائیت (Food, Nutrition and Home Sciences)
منسلک تحقیقاتی ادارے
[ترمیم]- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ
- انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://uaf.edu.pk/admin/vc_office.html
- ↑ "پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام"۔ جامعہ زرعيه فيصل آباد۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-09
زمرہ جات:
- 1900ء کی دہائی میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- 1906ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- بھارت میں 1906ء کی تاسیسات
- پاکستان کی انجینئرنگ جامعات و کالج
- پاکستان کی زرعی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- پاکستان کے تحقیقی ادارے
- پاکستان میں تعلیم
- پاکستان میں زراعت
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- پنجاب، پاکستان میں زراعت
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج
- جامعہ زرعیہ، فیصل آباد
- ضلع فیصل آباد
- ضلع فیصل آباد کی جامعات و دانشگاہیں
- فیصل آباد
- جنگلاتیات کی تعلیم
- 1906ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات