مندرجات کا رخ کریں

جامعہ زیتونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ زیتونہ
قسمعوامی جامعہ
قیام737 (120ھ)[1]
وائس چانسلرعبد اللطیف بوعزیزی
تدریسی عملہ
90
طلبہ1573[2] (2008/2009)
انڈر گریجویٹ1200
پوسٹ گریجویٹ350
مقامتونس شہر، تونس
ویب سائٹwww.uz.rnu.tn

جامعہ زیتونہ (عربی: جامعة الزيتونة، (فرانسیسی: Université Zitouna)‏) مونٹفلیوری ، تیونس میں ہے۔ عالم اسلام میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم یونیورسٹی ہے۔[3][4] یہ پہلی بار 737ء میں ایک مدرسہ کے طور پر اور بعد میں 1956ء میں جامعہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ اس یونیورسٹی نے عرب اسلامی ثقافت کی اشاعت میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔[5] یہ تیونس میں ہائر انسٹی ٹیوٹ آف تھیولوجی اور ہائر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سیویلائزیشن اور قیروان میں سنٹر آف اسلامک اسٹڈیز پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔