جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام کراچی میں واقع ایک یونیورسٹی ہے، اس کا نام سندھ مدرستہ الاسلام تھا جسے کراچی میں 1885ء میں حسن علی آفندی نے قائم کیا تھا۔ قائداعظم محمد علی جناح اس مدرسے سے پڑھے ہوئے تھے۔ اب اس کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔