جامعہ شٹوٹگارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ شٹوٹگارٹ
Logo

معلومات
تاسیس 1829
نوع سرکاری
الكوادر العلمية 5000 [1]
محل وقوع
إحداثيات 48°46′54″N 9°10′31″E / 48.7817°N 9.1752°E / 48.7817; 9.1752   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر شٹوٹگارٹ
ملک جرمنی
شماریات
طلبہ و طالبات 22632 (سنة ؟؟)
عضوية یورپی ایسوسی ایشن برائے جامعات [1]
آرکائیو (2021)[2]
ORCID (اکتوبر 2023)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ www.uni-stuttgart.de/
Map

یہ جامعہ جرمنی کے صوبہ بیڈن وٹمبرگ کے دار الحکومت شٹوٹگارٹ میں واقع ہے۔ یہ ایک سررکاری جامعہ ہے۔ یہ 1829ء میں قائم کی گئی۔ یہ ایک ٹیکنیکل یونیورسٹی ہے جہاں پر انجینئری اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ معاشی اور معاشرتی موضوعات بھی پڑھائے جاتے ہیں۔ بنیادی طور پر جامعہ 10 بڑے ڈیپاٹمنٹس پر مشتمل ہے جو مزید کئی ذیلی اسکولز میں تقسیم ہے۔

تفصیل[ترمیم]

یہ جامعہ خاص طور پر آٹوموٹو انجینئری، پروسیس انجینئری، انڈیسٹریل انجینئری کے لیے مشہور ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کے جرمن آٹوموٹو صنعت کے باپ گوٹلیب ڈیاملر (مرسڈیز بینز کے بانی) یہیں کے فارغ التحصیل تھے۔ جرمنی کے مشہور سول انجینئر کرسچئین اوٹو موہر بھی اسی جامعہ سے وابستہ رہے۔ یہ جامعہ بھی جامعہ پنجاب کی طرح دو کیمپس میں تقسم ہے۔ ایک پرانا اور ایک نیا۔ پرانا کیمپس اندرون شہر میں واقع ہے جیسے شٹڈمیٹے کیمپس کہا جاتا ہے اور نیا کیمپس جو قدرے شہر کے قطر پر واقع ہے جسے فاہینگن کیمپس کہا جاتا ہے۔


  1. https://eua.eu/about/member-directory.html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. Our Members / Tier 4 — اخذ شدہ بتاریخ: نومبر 2021
  3. https://web.archive.org/web/20231020113811/https://orcid.org/members — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023