جامعہ شہید ذوالفقار علی بھٹو برائے طب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ شہید ذوالفقار علی بھٹو برائے طب
قسمسرکاری جامعہ
قیام2013ء
مقاماسلام آباد، وفاقی دارالحکومت، پاکستان
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ

جامعہ شہید ذو الفقار علی بھٹو برائے طب یا شہید ذو الفقار علی بھٹو طبی جامعہ (انگریزی: Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University) اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے جو 21 مارچ 2013ء کو پارلیمان کے ایک قانون کے ذریعے قائم ہوئی.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شہید ذوالفقار علی بھٹو طبی جامعہ کا قیام". SZABMU. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2018.