جامعہ عبرانی یروشلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ عبرانی یروشلم
Hebrew University of Jerusalem
האוניברסיטה העברית בירושלים
الجامعة العبرية في القدس
Hebrew University new Logo 2.svg
قسم عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
قیام 24 جولائی 1918
انڈومنٹ امریکی ڈالر471 ملین (2015)[1]
Asher Cohen
ریکٹر Barak Medina
انتظامی عملہ
250
طلبہ 23,000
انڈر گریجویٹ 12,500
پوسٹ گریجویٹ 5,000
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
2,200
مقام یروشلم اور رحوووت، اسرائیل
کیمپس شہری
عرفیت Hebrew U, HUJI
ویب سائٹ huji.ac.il
Hebrew University new Logo vector.svg

جامعہ عبرانی یروشلم (انگریزی: Hebrew University of Jerusalem; عبرانی: האוניברסיטה העברית בירושלים‎‎، Ha-Universita ha-Ivrit bi-Yerushalayim; عربی: الجامعة العبرية في القدس) اسرائیل کی دوسری قدیم ترین جامعہ ہے، جو 1918ء میں ریاست اسرائیل کے قیام سے 30 سال قبل قائم ہوئی۔ جامعہ عبرانی کے تین کیمپس یروشلیم میں اور ایک کیمپس رحوووت میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. President’s Report 2015، Hebrew University of Jerusalem

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 31°46′33″N 35°12′00″E / 31.77583°N 35.20000°E / 31.77583; 35.20000