مندرجات کا رخ کریں

جامعہ عثمانیہ پشاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ عثمانیہ پشاور ایک دینی درسگاہ ہے جو پشاور، خیبر پختونخواہ، پاکستان میں واقع ہے۔ جامعہ عثمانیہ کی بنیاد مفتی غلام الرحمن نے 1992 میں رکھی تھی۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "جامعہ تاسیس|جامعہ عثمانیہ پشاور"۔ usmaniapsh.com 
  2. "جامعہ عثمانیہ پشاور میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کاآغاز"۔ Daily Pakistan۔ 23 جون، 2018 
  3. "جامعہ عثمانیہ پشاور میں بی ایس کے داخلوں کا آغاز"۔ jang.com.pk