جامعہ غوث العلوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ غوث العلوم لاہور، پاکستان میں اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک کے مسلمانوں کی بڑی اسلامی درس گاہ ہے۔
غوث العلوم جامعہ رحیمیہ رضویہ، چوک بوہڑ والا ،نیو سمن آباد لاہورجسے ابوالبدر محمد شمس الزمان قادری نے قائم کیا یہ لاہور کی ایک معتبردینی درسگاہ ہے جو تقریباً نصف صدی سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے۔ اس کے مختلف شعبے اور بہت سی عمارتیں ہیں۔
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]