جامعہ فاروقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جامعہ فاروقیہ
{{#if:
تاسیس 1967
قسم Islamic university
الحاق Darul Uloom Deoband
چانسلر شیخHadeeth Maulana سلیم اللہ خان
طالبان علم 2300 [1]
مقام Karachi[2]، Pakistan
شاخ Urban (9 Acres)
ویب سائٹ http://www.farooqia.com/fp/fp.php

کراچی کے مشہور علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع یہ عظیم درسگاہ کراچی کے اہم دارالعلوم میں سے ایک ہے.

یہ ایک اسلامی یونیورسٹی ہے جس کی تاسیس 1967 میں ہوی اس کے مہتمم یا چانسلر شیخ الحدیث سلیم اللہ خان ہے جو دارالعلوم دیوبند کے فاضل ہیں اور نایب مہتم یا وایس چانسلر استاد الحدیث عبید اللہ خالد ہے جو فاروقیہ ہی کے فاضل ہیں یہاں آٹھ سالہ درس نظامی پڑھایا جاتا ہے وفاق المدارس العربیہ سے الحاق رکھتا ہے نظریاتی اور تعلیمی لحاظ سے دارلعلوم دیوبند سے الحاق رکھتاہے طالبان علم کی تعداد تقریبا 2300 ہے ویب سایٹ یہ ہے www.farooqia.com

سانچہ:Pakistan-university-stub

  1. http://www.farooqia.com/aboutus.php
  2. http://wikimapia.org/3962932/Jamia-Farooqia