جامعہ قاسم العلوم
ظاہری ہیئت
| جامعہ قاسم العلوم | |
| قسم | مدرسہ (اسلام) |
|---|---|
| قیام | 1946 |
| بانی | مفتی محمود |
مذہبی الحاق | دیوبندی مکتب فکر اسلام |
تعلیمی الحاق | Wifaq ul Madaris Al-Arabia, Pakistan |
| چانسلر | اسد محمود |
| مقام | ملتان، پاکستان |
| وابستگیاں | |
جامعہ قاسم العلوم ملتان 1946ء میں رکھی گئی اور باقاعدہ آغاز و خصوصی دعا کے لیے حضرت مولانا حسین احمد مدنی 8اکتوبر 1946ء کو یہاں تشریف لائے بعد ازاں موجودہ جامعہ قاسم العلوم (جدید) کی بنیاد مولانا مفتی محمود نے رکھی۔[1][2] اسد محمود جامعہ کے موجودہ چانسلر ہیں۔[3]
قابل ذکر فضلاء
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "جامعہ قاسم العلوم"۔ qasimululoommultan.com۔ 2021-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
- ↑ "جامعہ قاسم العلوم ملتان "۔ جمعیت علماءاسلام پاکستان
- ↑ "وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟" – بذریعہ www.bbc.com