جامعہ مظہریہ امدادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب میں علامہ یار محمد بندیالوی کی قائم کردہ ایک اسلامی مذہبی درسگاہ ہے۔ وہ خود اور بعد میں علامہ عطا محمد بندیالوی اس جامعہ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ اس کا سنگ بنیاد 1910ء میں رکھا گیا اس درسگاہ سے بڑے بڑے علما اہلسنت فارغ التحصیل ہو کر نمایا ں خدمات سر انجام دیں۔

حوالہ جات[ترمیم]