جامعہ کشمیر
اردو میں شعار | From Darkness to Light |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1948 |
الحاق | یو۔جی۔سی, ا ے۔آئی۔یو |
چانسلر | لیفٹینیٹ گورنر جموں و کشمیر |
وائس چانسلر | طلعت احمد |
مقام | حضرت بل, سری نگر، کشمیر، بھارت |
ویب سائٹ | www |
جامعہ کشمیر (معروف یونیورسٹی آف کشمیر یا صرف کشمیر یونیسرسٹی) سری نگر میں واقع ایکعوامی جامعہ ہے۔اگست 2018 سے طلعت احمد جامعہ کے وائس چانسلر ہیں۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Prof Talat Ahmad takes over as Vice Chancellor, Kashmir University". گریٹر کشمیر. 8 اگست2018.