یونیورسٹی آف ہری پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامعہ ہری پور سے رجوع مکرر)
یونیورسٹی آف ہری پور
جامعہ ہری پور
قسمعوامی یونیورسٹی
الحاقہائر ایجوکیشن کمیشن
مقامہری پور، ، پاکستان
ویب سائٹUOHaripur

یونیورسٹی آف ہری پور ضلع ہری پور، خیبر پختونخوا کے صوبے میں واقع سرکاری جامعہ ہے۔ جس کا قیام 2012ء میں عمل میں آیا۔ اس سے پیشتر یہ ہزارہ یونیورسٹی کے کیمپس کے طور پر موجود تھا جو مارچ 2008ء سے قیام میں آیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]