جامعۃ الرشید کراچی
Jump to navigation
Jump to search
قسم | اسلامی جامعہ |
---|---|
قیام | 1977 |
بانی | رشید احمد لدھیانوی |
الحاق |
|
ریکٹر | مفتی عبد الرحیم |
مقام | احسن آباد، کراچی، ، پاکستان |
ویب سائٹ | www |
جامعتہ الرشید پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مشہور مدرسہ ہے۔ اس کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا تھا۔
تاریخ[ترمیم]
جامعتہ الرشید کو رشید احمد لدھیانوی نے قائم کیا۔[1] اس کے 36 شعبے ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب طارق اقبال (2019). "مفتی رشید احمد لدھیانوی: حیات و خدمات". اصول الدین. جامعہ کراچی: شعبہ اصول الدین. 3 (2): 100–105.