جامعۃ المدینہ
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
فیضان مدینہ | ||||
![]() |
||||
معلومات | ||||
بانی | محمد الیاس قادری | |||
تاسیس | 1995 | |||
الحاق | اسلام | |||
نوع | جامعہ اسلامیہ | |||
محل وقوع | ||||
شہر | کراچی | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 11,719 (سنة ؟؟) | |||
رنگ | سبز | |||
ویب سائٹ | https://www.jamiatulmadina.net | |||
درستی - ترمیم ![]() |
جامعۃ المدینہ ایک درس نظامی طرز تعلیم کے مدارس کا سلسلہ ہے، جو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 220 سے زائد شاخوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔[1]
فہرست شاخیں[ترمیم]
جامعةالمدينه پاکستان میں 200 سے زائد، بھارت میں 11 اور باقی ممالک میں 18 شاخیں قائم کر چکی ہے۔
بھارت میں[ترمیم]
شمار۔ | جامعۃ المدینہ (تنظیمی نام) |
پتہ |
---|---|---|
1 | فیضان مجاہد ملت | پھول باغ، یوپی |
2 | فیضان اولیاء | جامعۃ المدینہ، دہلی دروازہ احمد آباد |
3 | فیضان صدر الشریعہ | انصار نگر، بنارس یوپی |
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- [1] رسمی ویب سائٹ۔