مندرجات کا رخ کریں

جامع التواریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
جامع التواریخ
(عربی میں: جامع التواريخ)، (فارسی میں: جامع‌التواریخ‎ ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف رشید الدین فضل اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ایل خانی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 14ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جامع التواریخ ایل خانی منگول بادشاہ اباقا خان کے وزیر رشید الدین فضل اللہ ہمدانی کی تاریخ پر مبنی تالیف کردہ مشہور کتاب ہے جو چودہویں صدی عیسوی کے ابتدا 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل ہوئی۔ یہ تاریخ وقائع عالم و خاص کر مغلوں کی سلطنت اور غازان کی بادشاہت کے تفصیلی حالات پر مشتمل ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. J. Bloom & S. Blair (2009)۔ Grove Encyclopedia of Islamic Art Vol. II۔ New York: Oxford University Press, Inc.۔ ص 192 and 207۔ ISBN:978-0-19-530991-1۔ 30 أبريل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  2. Fitzwilliam Museum, Cambridge آرکائیو شدہ 2017-06-27 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Soudabeh Sadigh۔ "Ilkhanid Structures Discovered in Tabriz"۔ CHN۔ 13 فبراير 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 January 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)