مندرجات کا رخ کریں

جامع محمد امین (مسقط)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع محمد امین (مسقط)
جامع محمد الأمين
بنیادی معلومات
مقامبوشہر
مذہبی انتساباسلام
معبوداللہ
مکتب فکراہل سنت
ریاستمسقط
علاقہسرزمین بحرین
ملک عمان
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
تاریخ تاسیس2014
سنگ بنیاد2008
تفصیلات
گنجائش2,730


محمد امین مسجد (عربی میں: جامع محمد الأمين) بوشر، عمان میں واقع ہے۔ اس مسجد کا افتتاح 2014ء میں ہوا تھا ۔ محمد الامین مسجد عمان میں سطح سمندر سے 62.5 میٹر کی بلندی پر، سدرن ایکسپریس وے کے قریب واقع سنگ مرمر سے ملبوس ایک عجوبہ ہے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Fascinating "Mohammed Al Ameen Mosque" is now open for visitors!!". NTT Oman (بزبان برطانوی انگریزی). 7 Nov 2016. Archived from the original on 2023-01-17. Retrieved 2019-12-02.
  2. Gehad Medhat۔ "These Mosques in Oman Are an Architectural Wonder"۔ Culture Trip۔ 2022-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-02