مندرجات کا رخ کریں

جامع مسجد، رام گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد
Jama Masjid
بنیادی معلومات
مقامضلع رام گڑھ، بھارت
مذہبی انتساباسلام
ریاستجھارکھنڈ
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر،
سنہ تکمیلسولہویں صدی
تفصیلات
گنبد3
مینار4

جامع مسجد بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ کے شہر چترپور میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ ریاست کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جسے مغل حکمرانوں نے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا تھا۔ مسجد کا فن تعمیر منفرد ہے اور اسے مغلیہ طرز تعمیر میں بنایا گیا ہے۔ مسجد میں ہر روز نماز پڑھائی جاتی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Jama Masjid"۔ Jharkhand Government۔ 2016-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا