جامع مسجد اسمعیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد اسمعیل جامع مسجد اسمعیل جوہرٹاون بلاک اے ٹو میں تکون پارک کے سامنے واقع ہے۔ یہ مسجد صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور خوش کن ماحول کی وجہ سے علاقے بھر میں معروف ہے، جبکہ خطبہ جمعہ اور نماز عیدین کے لیے لوگ دوسرے علاقوں سے بھی آتے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔