جامع مسجد شیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامع مسجد ژیان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جامع مسجد شیان
Great Mosque of Xi'an
西安大清真寺
Great Mosque of Xi'an
جامع مسجد شیان
بنیادی معلومات
مقام شیان، چین
متناسقات 34°15′48″N 108°56′11″E / 34.2633°N 108.9364°E / 34.2633; 108.9364متناسقات: 34°15′48″N 108°56′11″E / 34.2633°N 108.9364°E / 34.2633; 108.9364
مذہبی انتساب اسلام
ملک چین
جامع مسجد شیان

جامع مسجد شیان چین کے صوبہ شانسی کے شہر شیان میں واقع ملک کی قدیم اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے۔

اسے پہلی بار تانگ خاندان کے ژوان زونگ (685ء تا 762ء) کے دور حکومت میں شاہراہ ریشم کے مشرقی کنارے پر قائم کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کئی مرتبہ (خصوصاً منگ خاندان کے شاہ ہونگ وو کے دور حکومت میں) تعمیر نو کے مراحل سے گزری۔ یہ مسجد شیان کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے اور آچ بھی چین کے مسلمان اسے عبادت گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مسجد کے عام روایتی طرز تعمیر کے برعکس جامع مسجد شیان مکمل طور پر چینی طرز تعمیر کا شاہکار ہے۔ تاہم اس میں قرآنی آیات کی خطاطی ضرور کی گئی ہے۔ جامع مسجد شیان کا کوئی گنبد یا مینار نہیں۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]