جامع مسجد ہرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامع مسجد ہرات
Friday Mosque in Herat, Afghanistan.jpg
بنیادی معلومات
مقام ہرات, افغانستان
مذہبی انتساب اسلام
ملک افغانستان
سربراہی شاہ رخ تیموری[1]
تعمیراتی تفصیلات
معمار Jalal al-Din Firuzshah[1]
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر Islamic
سنگ بنیاد 1404 (807 AH)
سنہ تکمیل 1446 (850 AH)
تفصیلات
مینار 8
مواد سنگ لاجورد, Brick, Stone

جامع مسجد ہرات یا (مسجد جمعه هرات) جسے مسجد جامع ہرات اور ہرات کی بڑی مسجد بھی کہا جاتا ہے، ایک مسجد ہے جو افغانستان کے شمال مغربی شہر ہرات میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر غوری بادشاہ غیاث الدین غوری نے 1200ء میں شروع کی، بعد کے مختلف ادوار میں مختلف بادشاہتوں میں اس کی مرمت و توسیع ہوتی رہی، جیسا کہ تیموری، صفوی اور ازبک حکمرانوں نے اس کی آسائش میں حصہ لیا۔

  1. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ archnet1 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔