جام پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جامپور سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جام پُور
شہر
جام پور
Jampur2.jpg
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ڈویژن ڈیرہ غازی خان ڈویژن
حکومت
رقبہ
 • شہر 2,322 کلو میٹر2 (897 مربع میل)
بلندی 103 میل (338 فٹ)
آبادی (1998)485,051
 • شہر 52,516
 • دیہی 432,535
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Calling code 604
Union councils 19

جام پور (انگریزی: Jampur) پاکستان پنجاب ضلع راجن پور میں واقع ایک شہر ہے۔راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان واقع ہے۔تحصیل جام پور کا ہیڈ کوارٹر بھی یہی واقع ہے۔ سرائیکی شاعر غلام رسول ڈڈا کا تعلق بھی یہیں سے ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

جامپور کا رقبہ 2,322 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 52,516 افراد پر مشتمل ہے اور 103 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

جام پورکے شمال میں ڈیرہ غازی خان, مغربمیںکوہ سلیمان, جنوب میں راجن پور،جبکہ مشرق میں دریائے سندھ واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]