جام ساقی
Jump to navigation
Jump to search
جام ساقی | |
---|---|
(سندھی میں: ڄام ساقي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اکتوبر 1944 چھاچھرو |
وفات | 5 مارچ 2018 (74 سال)[1] حیدرآباد |
وجہ وفات | گردے فیل |
رہائش | حیدرآباد |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | سندھی، اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
جام ساقی (سندھی: ڄام ساقي) (اکتوبر 31, 1944 – مارچ 5, 2018) ایک بائیں بازو کے سندھ، پاکستان کے سیاست دان تھے۔[2] ساقی کمونسٹ پارٹی آف پاکستان کے پہلے سیکرٹری جنرل تھے۔ ساقی اپنی سیاسی سرگرمیوں کے باعث 15 سال جیل میں رہے۔ جیل میں قید کے دوران میں تشدد کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہونے کی افواہ سننے کے بعد ان کی بیوی سوخان نے خودکشی کرلی۔ 1991ء میں انھوں نے کیمونسٹ پارٹی چھوڑ کر اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ‘Patriotic citizen of the state’ comrade Jam Saqi passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2018
- ↑ "71st birthday: Jam Saqi's life reflects the constant struggle for humanity, revolution - The Sindh Times". 15 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018.