جاناں بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاناں بیگم
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1659ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مسلم عالمہ، مفسر قرآن
شریک حیات دانیال مرزا
والد عبدالرحيم خان خاناں   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاناں بیگم (وفات: 1659ء) سلطنت مغلیہ سے تعلق رکھنے والی مفسر قرآن اور عالمہ تھیں۔ جاناں بیگم مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے فرزند دانیال کی زوجہ تھیں۔[1]

سوانح[ترمیم]

جاناں بیگم سترہویں صدی کی مشہور ترین عالم ہیں جن کا مطالعہ قرآن اور علم تفسیر پر تھا۔ وہ مفسر قرآن تھیں۔ وہ عبد الرحیم خان خاناں کی بیٹی تھیں۔

تفسیر[ترمیم]

جاناں بیگم نے قرآن کریم کی تفسیر فارسی میں لکھی تھی۔[2]

وفات[ترمیم]

جاناں بیگم کا انتقال 1070ھ/ 1659ء میں ہوا۔ مدفن نامعلوم ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Yoginder Sikand. Bastions of Believers: Madrasas and Islamic Education in India. (Delhi: Penguin Books), 2005, p. 35
  2. طالب ہاشمی: تاریخ اسلام کی چار سو نامور خواتین، صفحہ 428۔ مطبوعہ لاہور 1992ء۔