جاناں ملک
Jump to navigation
Jump to search
جاناں ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | جاناں ملک |
پیدائش | 28 اپریل لاہور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | / |
درستی - ترمیم ![]() |
جاناں ملک ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ پاکستان کے مختلف چینلوں کے کئی ڈراموں میں کردار ادا کیا ہے۔ وہ کئی فلموں میں بهی نمودار ہوئی ہیں 1998ء کی محافظ۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے مر جائیں بهی تو کیا اور ایک تمنا لاحاصل سی ہیں وہ موجودہ ڈرامے اعتراف میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
اداکاری[ترمیم]
فلمیں[ترمیم]
- محافظ 1998ء
- زور 1998ء
ٹی وی[ترمیم]
- ریزگار
- میگه ملہار
- آنگن آنگن تارے
- ان بیان ایبل
- ابن آدم
- اعتراف
- کس دن میرا ویا ہووے گا 1
- جو چلے تو جان سے گزر گئے
- قصہ چار درویش
- میرے حضور
- جہیز
- ٹوپی ڈراما
- کس دن میرا ویا ہووے گا
- مر جائیں بهی تو کیا
- اک تمنا لاحاصل سی