جاناں (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاناں
Jaanaan.jpeg

اداکار ارمینہ رانا خان  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز حریم فاروق  ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف رومانوی کامیڈی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2016  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt5960464  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاناں ایک پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم کی کاسٹ میں ارمینہ رانا خان، بلال اشرف اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مشی خان، عجب گل، ہانیہ عامر اور نیر اعجاز شامل ہیں۔[1] [2]

فلم کی کہانی[ترمیم]

اس فلم کی کہانی ایک پختون لڑکی پر مرکوز ہے۔ یہ لڑکی جدید مغربی تہذیب کی تعلیم یافتہ ہے۔ وہ کینیڈا میں مقیم ہے۔ اس کی پاکستان میں آمد کا سبب محض ایک رشتے دار کی شادی کی تقریب میں شریک ہونا ہے۔ تاہم یہیں سے وہ محبت میں گرفتار ہوتی ہے۔ اور اسی پر فلم کی باقی کہانی مبنی ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]