جانباز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولوی جانباز
ادیب
پیدائشی ناممولوی اللہ بخش
قلمی ناممولوی جانباز
تخلصجانباز
ولادت1804ء سیت پور
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1911ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفدو
تصنیف اولقصہ جانباز عالم
تصنیف آخربیزن منیژہ
معروف تصانیفبیزن منیژہ،قصہ جانباز عالم
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

مولوی جانباز سرائیکی ادب میں نمایا ں مقام رکھتے ہیں۔

نام[ترمیم]

مولوی جانباز جن کا اصل نام مولوی اللہ بخش خان تھا۔

ولادت[ترمیم]

مولوی جانباز 1804ء میں سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

مولوی جانباز نے1911ء میں انتقال کیا۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • قصہ جانباز عالم
  • بیزن منیژہ (شاہنامہ فردوسی کی فارسی داستان کا منظوم ترجمہ) آپ کی تصانیف ہیں-[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور