جانباز جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جانباز جتوئی
ادیب
پیدائشی نامغلام رسول خان
قلمی نامجانباز جتوئی
تخلصجانباز
ولادتجنوری 1924ء جتوئی
ابتدااوچ شریف، پاکستان
وفات1994ء جتوئی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولہواڑاں
تصنیف آخرارداساں
معروف تصانیف* سسی ، ہواڑاں ، تنواراں ، ارداساں
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

جانباز جتوئیسرائیکی شاعری کے بہت مشہور شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

ان کا قلمی نام جانباز جتوئی جبکہ اصل نام غلام رسول خان اور ان کے والد سردار نصرت علی خان ہے

ولادت[ترمیم]

جانباز جتوئی کی پیدائش جنوری 1924ء جتوئی اُوچ شریف ,(پنجاب) پاکستان میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

17 دسمبر 1994ء کو وفات ہوئی ۔

نمونہ کلام[ترمیم]

  • کُچھ نہ تھیوی ڈھول کڈاھِیں
  • آوس میڈے کول کڈاھِیں۔[1]

تصنیفات[ترمیم]

  • سسی
  • ہواڑاں
  • تنواراں
  • ارداساں [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جانباز جتوئی شخصیت فن شاعری، فداء الاحمدانی ،مُلتان، سرائیکی اکادمی رائیٹرز، 1968ء، 49 ص
  2. Bio-bibliography.com - Authors