مندرجات کا رخ کریں

جانچ، تسویہ، توازن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جانچ، تسویہ، توازن، ٹیب یا ٹیسٹنگ، ایڈجسٹنگ، بیلنسنگ ایچ وی اے سی (حرارت، ہوا داری اور ہوا سدھاری) نظام کے مناسب حصول کے لیے تین بڑے اقدامات ہیں۔ ٹیب سے عام طور پر تجارتی عمارات کی تعمیر اور اس مخصوص خدمت کو انجام دینے والے افراد کو ملازمت دینے والے خصوصی ٹھیکیدار مراد ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]