جانگلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جانگلہ ایک عرب و بلوچ قبیلہ ہے۔ جو ملتان علی پور، جتوئی مظفرگڑھ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان راجن پور میانوالی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آباد ہیں۔ جانگلہ بلوچ اپنی علاحدہ زبان اور ثقافت رکھتے ہیں۔[1][ اور یہ قبیلہ مشرق وسطی کے عرب ملک عراق کے شہر تکریت میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہے جانگلہ قبیلے کے لوگ عرب سرائیکی اور بلوچی زبان بولتے ہیں یہ اپنے ساتھ لاحقے کے طور پر ملک خان سردار وغیرہ استعمال کرتے ہیں اور ان کا کام کاشتکاری ہے اب جدید دور میں یہ قبیلہ ترقی کرتا ہوا سیاسی میدان سے لے کر ادبی میدان میں بھی قابل ذکر خدمات سر انجام دے رہا ہے اس قبیلے کے لوگ کاروبار سے منسلک ہیں اور مختلف محکموں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جانگلہ قبیلے کے مشہور لوگوں میں ملتان سے, ملک حاجی ابراہیم جانگلہ چیف ایگزیکٹیو شنگریلا گروپ پاکستان, ملک مزمل عباس جانگلہ ایڈووکیٹ جرنلسٹ ادیب دانشور ,مظفرگڑھ سے مہر غلام نبی خان جانگلہ یہ قبیلہ ترقی کی جانب گامزن ہے اور اس کی ایک بہت بڑی تعداد پورے جنوبی پنجاب میں آباد ہے