جانی والا ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جانی والا ریلوے اسٹیشن
Janiwala Railway Station
محل وقوعجانی والا
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈJWA
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ٹوبہ ٹیک سنگھ خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن نورپور
Map

جانی والا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔یہ اسٹیشن گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف تقریبا چودہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق جانی والا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ JWA ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

جانی والا ریلوے اسٹیشن جانی والا میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔