جان ایزک ڈی ویلیئرز
ظاہری ہیئت
| جان ایزک ڈی ویلیئرز | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 6 مئی 2001ء (25 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، ہاکی کھلاڑی [1] |
| کھیل | کرکٹ ، فیلڈ ہاکی [1] |
| درستی - ترمیم | |
جان ایزک ڈی ویلیئرز (پیدائش: 6 مئی 2001ء) نمیبیا کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی [2] اور فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی ہیں۔ مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] ٹی 20 آئی ٹیم میں ان کے انتخاب سے قبل انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2019ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے نمیبیا کے سکواڈز میں شامل کیا گیا تھا۔ [5] [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- نمیبیا قومی کرکٹ ٹیم
- نمیبیا کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- نمیبیا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ناشر: بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن — بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کھلاڑی شناخت: https://tms.fih.ch/people/21288 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ "Jan-Izak de Villiers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-20
- ↑ "Namibia squad revealed for ICC T20 World Cup Africa finals"۔ Xinhua News (Africa)۔ 2019-05-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-14
- ↑ "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-18
- ↑ "Namibia Under 19s"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
- ↑ "The Squad Participating In The ICC World League 2 Tournament"۔ Cricket Namibia۔ 2020-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-19