مندرجات کا رخ کریں

جان بگوٹ گلوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان بگوٹ گلوب
(انگریزی میں: John Bagot Glubb)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1897ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنکاشائر   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 1986ء (89 سال)[7][1][2][3][4][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشرقی سسیکس   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انجینئر ،  فوجی افسر [8]،  مصنف [9]،  فوجی [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]،  عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل
لیفٹیننٹ جنرل [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
سی ایم جی   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان بگوٹ گلوب (انگریزی: John Bagot Glubb) المعروف گلوب پاشا (عربی: جلوب باشا) (پیدائش: 16 اپریل 1897ء – وفات: 17 مارچ 1986ء) ایک برطانوی فوجی افسر، مصنف اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر تھے۔ وہ عرب لشکر، لیجن آف دی عرب (Arab Legion) کے کمانڈر رہے، جو اردن کی فوج کی ایک اہم شاخ تھی۔ انھوں نے 1939ء سے 1956ء تک اردنی فوج میں خدمات انجام دیں۔[11]

گلوب پاشا نے عرب دنیا میں گہرا اثر چھوڑا۔ انھوں نے عرب معاشرت، قبائلی نظام اور اسلامی تاریخ پر انگریزی میں کئی کتابیں تحریر کیں جن میں "The Fate of Empires", "A Soldier with the Arabs" اور "The Lost Centuries" شامل ہیں۔ عربی زبان پر ان کی عبور اور مقامی قبائل کے ساتھ قریبی روابط کی وجہ سے وہ مشرق وسطیٰ میں ایک مقبول اور متنازع شخصیت بنے۔

1956ء میں اردن کے شاہ حسین بن طلال نے انھیں برطرف کر دیا، جسے مغربی اثرات سے آزادی کی طرف ایک قدم سمجھا گیا۔[12]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

جان بگوٹ 1897ء میں لندن میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد برطانوی آرمی میں جنرل تھے۔ گلب نے ایٹن کالج اور رائل ملٹری اکیڈمی، سینڈہرسٹ سے تعلیم حاصل کی۔[13][14]

انتقال

[ترمیم]

جان بگوٹ 17 مارچ 1986ء کو 88 برس کی عمر میں انگلستان میں وفات پا گئے۔[15]

اہم تصانیف

[ترمیم]
  • A Soldier with the Arabs (1957)
  • The Fate of Empires (1978)
  • The Lost Centuries (1961)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb123201746 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Bagot-Glubb — بنام: Sir John Bagot Glubb — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/glubb-pascha — بنام: Glubb Pascha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 عنوان : Proleksis enciklopedija — پرولیکسس انسائیکلوپیڈیا شناخت کنندہ: https://proleksis.lzmk.hr/23750 — بنام: Glubb-paša
  5. ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=22378 — بنام: Glubb-paša
  6. 1 2 Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000001454 — بنام: Sir John Glubb — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118695479 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118695479 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  9. ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118695479 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2019 — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  10. ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  11. ↑ Glubb Pasha and the Arab Legion: Britain, Jordan and the End of Empire in the Middle East, p7.
  12. ↑ Simon C Smith (28 جون 2013)۔ Reassessing Suez 1956: New Perspectives on the Crisis and its Aftermath۔ Ashgate Publishing, Ltd.۔ ص 113۔ ISBN:978-1-4094-8013-6
  13. ↑ "John Glubb: The Other Lawrence of Arabia"۔ Warfare History Nerwork
  14. ↑ Elizabeth Blackstock (19 مئی 2018)۔ "The WWI Ambulance Driver Who Dominated Banked Race Tracks"۔ Jalopnik
  15. ↑ Trevor Royle (1992)۔ Glubb Pasha۔ Little, Brown &co/Abacus۔ ص 497–498۔ ISBN:0-349-10344-5