جان جیمسن (کرکٹر)
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان الیگزینڈر جیمسن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | بمبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہندوستان | 30 جون 1941|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم، آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | تھامس جیمسن (بھائی) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جنوری 2006 |
جان الیگزینڈر جیمسن (پیدائش: 30 جون 1941ء) [1] ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1971ء اور 1975ء کے درمیان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے چار ٹیسٹ میچ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ جیمسنہ 1960ء سے 1976ء تک واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلے۔ انھوں نے سسیکس میں کوچنگ کی اور 1989ء میں ایم سی سی کے کرکٹ سیکرٹری مقرر کیے گئے [1] جیمسن کو کرکٹ کے لیے خدمات کے لیے 2010ء کے نئے سال کے اعزاز میں آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- انگلستان قومی کرکٹ ٹیم
- انگلستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- انگلینڈ کے ون ڈے کرکٹرز کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ ص 99۔ ISBN:1-869833-21-X
زمرہ جات:
- ڈی ایچ رابنز الیون کے کرکٹ کھلاڑی
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- انگریز کرکٹ امپائر
- کرکٹ عالمی کپ 1975 کے کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- انٹرنیشنل کیولیئرز کے کرکٹ کھلاڑی
- وارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- انگلستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- انگلستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- انگلستان کے کرکٹ کھلاڑی
- ممبئی سے کرکٹ کھلاڑی
- 1941ء کی پیدائشیں