جان رِزو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جان رِزو (انگ:john rizzo) امریکی وکیل ہے۔ بوسٹن میں پیدا ہوا۔ 1976 میں CIA میں بھرتی ہو گیا۔ دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ اس کی قانونی رائے پر تکیہ کرتی رہی۔ سی آئی اے کو قیدیوں پر عقوبت کی حوصلہ افزائی کی۔ رزو نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے کر کے قتل کے حق میں دلائل دیے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد برطانوی انسانی حقوق تنظیموں نے رزو پر ڈرون قتل کے الزام میں گرفتاری اور مقدمہ کی تحریک شروع کی۔[1]

  1. "Campaigners seek arrest of former CIA legal chief over Pakistan drone attacks"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

حوالہ جات[ترمیم]