جان سنگلٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان سنگلٹن
(انگریزی میں: John Singleton ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Daniel Singleton)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 جنوری 1968ء [2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اپریل 2019ء (51 سال)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون [9][10]،  بلند فشار خون [9][11][10]،  سکتہ [11][10]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جنوبی کیلیفونیا
پاساڈینا سٹی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس ،  فلم ساز ،  فلم ہدایت کار ،  ٹی وی پروڈیوسر ،  اداکار [12]،  ہدایت کار [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1992)[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان ڈینیئل سنگلٹن (6 جنوری 1968ء – 29 اپریل 2019ء) ایک امریکی ہدایتکار، کہانی نگار، مکالمہ نویس اور پروڈیوسر تھا۔ اس کی بنیادی وجہ شہرت 1991 میں بوائیز ان دی ہُڈ نامی فلم کی ہدایتکاری تھی جس پر اسے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بطور بہترین ہدایتکار نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 24 سال کی عمر میں اس ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والا پہلا افریقی-امریکی اور سب سے کم عمر ترین فرد تھا۔ جان جنوبی لاس اینجلس کا رہائشی تھا اور اس کی بہت سی فلموں مثلاً پوئٹک جسٹس (1993ء)، ہائیر لرننگ (1995ء) اور بے بی بوائے وغیرہ میں اندرون شہر تشدد کا عکس ملتا ہے۔ اس نے ڈراما روز وُوڈ (1997)، ایکشن فلم شیفٹ (2000ء)، ٹُو فاسٹ ٹُو فیوریس (2003ء) اور فور بردرز (2005ء) کی بھی ہدایتکاری کئی۔ جون ٹیلی ویژن کے جرمیہ ڈرامے سنو فال کا شریک تخلیق کار بھی تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.nydailynews.com/resizer/XKadmRYhWBqTDFKNjSpl9_oSPKk=/1400x0/top/arc-anglerfish-arc2-prod-tronc.s3.amazonaws.com/public/6MKBGPA4RBGZRLKTVIN3OEAXLM.jpg — ناشر: لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65n3xnr — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1599799 — بنام: John Singleton (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Singleton — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13944036x — بنام: John Singleton — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022179 — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. John Singleton's Death Certificate Reveals Actual Date of Death by Stroke — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2019 — شائع شدہ از: 6 مئی 2019
  8. https://deadline.com/2019/04/john-singleton-dead-boyz-n-the-hood-hustle-and-flow-poetic-justice-1202599684/
  9. https://popculture.com/celebrity/2019/05/07/john-singleton-cause-of-death-confirmed/
  10. https://www.tmz.com/2019/05/06/john-singleton-death-certificate-cause-death-stroke/
  11. https://www.nytimes.com/2019/04/29/obituaries/john-singleton-dead.html
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0042972 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  13. https://www.acmi.net.au/creators/47184
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0042972 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/29548387
  16. Academy Awards Database nominee ID: http://awardsdatabase.oscars.org/Search/GetResults?query=%7B%22NomineeId%22:7998,%22IsHyperlinkQuery%22:true,%22Sort%22:%221-Nominee-Alpha%22,%22Search%22:%22Basic%22%7D — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2021