جان سکاٹ (آسٹریلیائی کرکٹر، پیدائش 1888ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان سکاٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ڈریک سکاٹ
پیدائش31 جنوری 1888ء
پیٹرشام, نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات7 اپریل 1964(1964-40-70) (عمر  76 سال)
جنوبی آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
نیو ٹاؤن
ماخذ: [1]

جان ڈریک سکاٹ (پیدائش: 31 جنوری 1888ء)|(انتقال: 7 اپریل 1964ء) آسٹریلیائی کرکٹر اور ٹیسٹ میچ امپائر تھے۔ سکاٹ ایک دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے طور پر کھیلا اور نچلے آرڈر کے دائیں ہاتھ کے مفید بلے باز بھی تھے۔ وہ دسمبر 1927ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈان بریڈمین کو آؤٹ کرنے والے پہلے آدمی تھے۔ سکاٹ نے پچاس گیمز میں امپائرنگ کی جس میں دس ایشز ٹیسٹ بھی شامل تھے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 7 اپریل 1964ء کو جنوبی آسٹریلیا میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]